Перейти к содержимому

Houthis target Riyadh & warn other countries not join war with Saudis | Jahan Numa | BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

Houthis target Riyadh & warn other countries not join war with Saudis | Jahan Numa | BBC URDU

176 269 просмотров · 7 часов назад
BBC News اردو
3,81 млн подписчиков
176 269 просмотров · 7 часов назад
#houthis #saudiarabia #yemen #meccaagreement حوثی گروپ انصار اللہ کا دعویٰ کہ سعودی عرب نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں یمن کے مختلف علاقوں میں 28 فضائی حملے کیے ہیں۔ مکہ پر میزائل داغنے کی کوشش کی خبروں کے بعد ہفتے کے دن سعودی دارالحکومت ریاض میں کالے دھوئے کے بادل دکھائی دیے۔ سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کے مطابق ریاض پر داغے گئے بیلسٹک میزائل کو روک کر تباہ کر دیا گیا ہے۔ حوثی امریکی جہازوں کو نشانہ نہ بنانے کی یقین دہانی کروا چکے ہیں لیکن ایک نئی پیش رفت میں انہوں نے کسی دوسرے ملک کو اس لڑائی میں شامل ہونے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ کیا حوثیوں کے خلاف جنگ میں سعودی عرب تہنا ہے؟ اور کیا مکہ دفاعی معاہدہ کے تحت پاکستان اور ترکی حوثیوں کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ لڑائی میں شامل ہونگے؟ دیکھیے آج کے بی بی سی اردو کے پروگرام جہاں نما CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR