Urdu Romantic Novels| "عشقِ آریان"|Urdu Novel| Hearts Touching & Romantic story| 10 sep 2026
FM Urdu Novels
0:00 / 0:00
Urdu Romantic Novels| "عشقِ آریان"|Urdu Novel| Hearts Touching & Romantic story| 10 sep 2026
4 627 просмотров · 18 часов назад
FM Urdu Novels
26,3 тыс. подписчиков
4 627 просмотров · 18 часов назад
Urdu Romantic Novels| "عشقِ آریان"|Urdu Novel| Hearts Touching & Romantic story| 10 sep 2026
"آریان لالہ، آپ بہت ہاٹ ہیں۔"میرب کے لفظوں پر ہال میں سناٹا چھا گیا۔"یہ کیا بکواس ہے؟"آریان، میرب کا بازو دبوچتے ہوئے، سرد لہجے میں بولا۔" ہاٹ مطلب اچھے نا!"اُس نے گھبرا کر وضاحت دی۔ آریان نے سرخ نگاہوں سے ہادی کو دیکھا، جو ہنسی ضبط کرنے کے چکروں میں لال ہو رہا تھا۔"جب انگلش نہیں آتی تو بولا مت کرو، اسٹوپڈ گرل!"وہ غصّے میں ڈانٹ کر چلا گیا۔میرب کی آنکھیں نم ہو گئیں۔وہ گاؤں میں پلی بڑھی تھی۔ والدین کے انتقال کے بعد وہ پہلی بار شہر آئی تھی، اپنے ماموں کے پاس۔ اُسے انگلش نہیں آتی تھی۔ یہاں سب کزنز اُس کی معصومیت کا فائدہ اٹھا کر اُسے الٹی سیدھی انگلش سکھا کر تنگ کرتے تھے۔ سب سے زیادہ ڈر اُسے سنجیدہ آریان افندی سے لگتا تھا۔ اُس سے کم سامنا ہو، اس لیے اُس نے ایک اکیڈمی میں ایڈمشن لے لیا، لیکن ٹیچر کے روپ میں آریان کو دیکھ کر اُس کا دل خوف سے دھڑک اُٹھا تھا
Copyright Disclaimer:
All content is original. Unauthorized reuse or re-upload is not allowed
#urdu
#novelas
#novelstoriesinurdu