رشید آباد سے واپسی پر ٹریفک نے بہت تھکا دیا | گنے کا جوس، بیکری اور دودھ لیا | My 3rd Vlog
Sana Khan Swati Vlog
0:00 / 0:00
رشید آباد سے واپسی پر ٹریفک نے بہت تھکا دیا | گنے کا جوس، بیکری اور دودھ لیا | My 3rd Vlog
162 просмотра · 2 недели назад
Sana Khan Swati Vlog
126 подписчиков
162 просмотра · 2 недели назад
السلام علیکم دوستو!
آج میرا تیسرا ولاگ ہے۔ آج میں رشید آباد سے واپس آرہا تھا تو راستے میں بہت زیادہ ٹریفک تھی، جس نے بہت تھکا دیا۔
راستے میں میں نے گنے کا ٹھنڈا جوس پیا، پھر بیکری سے کچھ چیزیں لیں اور گھر کے لیے دودھ بھی لیا۔
یہ میری آج کی چھوٹی سی روٹین تھی، امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو Like, Share اور Subscribe ضرور کریں!
#my3rdvlog #karachivlog #dailyvlog #sanakhanswativlog #rashidabad #karachitraffic