Itni Badi Mehfil Kis Ke Ghar Hui? 🕌 | Gyarween Shareef Ki Niyaz & Special Full DayVlog🤲دعا اور برکت
Zaini Vlogs
0:00 / 0:00
Itni Badi Mehfil Kis Ke Ghar Hui? 🕌 | Gyarween Shareef Ki Niyaz & Special Full DayVlog🤲دعا اور برکت
78 просмотров · 12 дней назад
Zaini Vlogs
169 подписчиков
78 просмотров · 12 дней назад
السلام علیکم میری YouTube Family ❤️
آج کے Daily Vlog میں میرے مصروف Working Day کی خوبصورت جھلکیاں دیکھیں—کام، ایک پیارے بچے کے ساتھ گپ شپ، Husband کے ساتھ Quality Time اور مزیدار Burger کا لطف۔ 🍔✨
اس کے بعد Mama کے گھر جا کر خوبصورت Milad کی محفل میں شرکت کی، جہاں نعتیں، ذکر اور اپنوں کے ساتھ گزارا وقت دل کو سکون دے گیا۔ 🤍 ساتھ ہی Mama کے گھر کی کچھ چیزیں اور اپنی Red Maxi بھی آپ کے ساتھ share کی ہے۔
اگر آپ کو یہ Vlog پسند آئے تو Like، Comment اور Subscribe ضرور کریں۔ آپ کی محبت اور support میرے لیے بہت قیمتی ہے۔ 🥰
Love,
zainioffical ❤️