بچے ہوئے چنے ضائع نہ کریں! 😍 بنائیں چٹپٹی املی والی چاٹ | Easy Chana Chaat Recipe
Unique mode
0:00 / 0:00
بچے ہوئے چنے ضائع نہ کریں! 😍 بنائیں چٹپٹی املی والی چاٹ | Easy Chana Chaat Recipe
74 просмотра · 3 нед. назад
Unique mode
161 подписчик
74 просмотра · 3 нед. назад
بچے ہوئے چنوں سے بنائیں انتہائی چٹپٹی، مزے دار اور کھٹی میٹھی املی والی چاٹ! 😋🌶️
اگر آپ کے گھر میں بھی اُبلے ہوئے چنے بچ جائیں تو انہیں ضائع کرنے کے بجائے اس آسان اور مزیدار Chana Chaat Recipe سے ایک زبردست snack تیار کریں۔
اس میں چنے، پیاز، ٹماٹر، آلو، ہری مرچ، ہرا دھنیا، مصالحے اور مزیدار Imli Chutney شامل کی گئی ہے۔ ذائقہ بالکل chatpata، khatta-meetha اور مزے دار بنتا ہے۔ ❤️#ChanaChaat
#ChanaChaatRecipe
#ChickpeaChaat
#ImliChutney
#TamarindChutney
#PakistaniChaat
#StreetStyleChaat
#ChaatRecipe
#PakistaniFood
#EasyRecipes
#SnackRecipe
#ChickpeaRecipe