حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آگ
Ad qaiser
0:00 / 0:00
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آگ
331 просмотр · Трансляция закончилась 1 дн. назад
Ad qaiser
688 подписчиков
331 просмотр · Трансляция закончилась 1 дн. назад
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آگ | جہاں ان کا ایمان معجزے کا باعث بنا | علامہ احمد سعید خان ملتانی
اس ایمان افروز بیان میں فاتح شرک و بدعت علامہ احمد سعید خان ملتانی رحمۃ اللہ علیہ حضرت سیدنا ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کے اس عظیم واقعہ کو بیان فرما رہے ہیں جب نمرود نے آپ کو آگ میں ڈالا اور اللہ نے آگ کو گلزار بنا دیا۔
ایمان ہو تو آگ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ہے!
🎙️ مقرر: علامہ احمد سعید خان ملتانی رحمۃ اللہ علیہ
📖 موضوع: حضرت ابراہیم علیہ السلام اور نمرود کی آگ
🔥 اس بیان میں سنیں:
حضرت ابراہیم کا ایمان
آگ کا گلزار بننا
توحید کی طاقت
صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں۔
#حضرت_ابراہیم #آگ_کا_معجزہ #علامہ_احمد_سعید_خان_ملتانی #AdQaiser #IbrahimAS #IslamicBayan #Waqia
مزید بیانات کے لیے سبسکرائب کریں:
@Adqaiser-m7p