Перейти к содержимому

سیرت النبی ﷺ پر دل چھو لینے والی تقریر | 2 Minute Speech on Seerat un Nabi Tamana e madina

تمنائے مدینہ

0:00 / 0:00

سیرت النبی ﷺ پر دل چھو لینے والی تقریر | 2 Minute Speech on Seerat un Nabi Tamana e madina

161 просмотр · 10 дн. назад
تمنائے مدینہ
52 подписчика
161 просмотр · 10 дн. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہمارے اسلامی یوٹیوب چینل "تمنائے مدینہ" پر آپ سب کو خوش آمدید۔ اس ویڈیو میں محمد علی حسنین نے اسکول کے ایک پروگرام میں "سیرت النبی ﷺ" کے پاکیزہ موضوع پر 2 منٹ کی ایک انتہائی دلنشین اور پیاری تقریر پیش کی ہے۔ بچے کی زبانی آقا علیہ الصلوۃ والسلام کی سیرت کا ذکر سنیں، خود بھی سنیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ اگر آپ کو ہمارے بچے کی یہ کوشش پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، کمنٹ میں سبحان اللہ لکھ کر حوصلہ افزائی کریں اور مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل "تمنائے مدینہ" کو ضرور سبسکرائب کریں۔ جزاک اللہ خیرا! #TamannaEMadina #SeeratUnNabi #MiladUnNabi #IslamicSpeech #KidsSpeech #SeeratUnNabiSpeech #ProphetMuhammad #ShortIslamicSpeech #SchoolSpeech