اظہار تشکر: جناب مولانا محمد سلمان نسیم ندوی || ندوۃ العلماء #shaikhabdullah #nadwa #shaikh_abdullah
Shaikh Abdullah
0:00 / 0:00
اظہار تشکر: جناب مولانا محمد سلمان نسیم ندوی || ندوۃ العلماء #shaikhabdullah #nadwa #shaikh_abdullah
5 552 просмотра · 1 мес. назад
Shaikh Abdullah
19,5 тыс. подписчиков
5 552 просмотра · 1 мес. назад
2/ربیع الثانی 1448ھ مطابق 15/ستمبر 2026ء بروز منگل دن بارہ بجے دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں شعبۂ اختصاص کی لائبریری میں جناب مولانا ڈاکٹر ابو سحبان روح القدس ندوی حفظہ اللہ کی کتاب "دبستان ندوہ اور مطالعۂ استشراق" کا اجراء جناب مولانا عمیر الصدیق ندوی حفظہ اللہ کی صدارت میں ہوا، اس میں مہمان خصوصی کے طور پر مولانا عبداللہ عباس ندوی رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند مولانا سید ضیاء ندوی مد ظلہ العالی موجود تھے۔
#nadwa
#shaikhabdullah
#darululoomnadwatululama
#abdulaziznadwi