مچھلی کی بو کا خاتمہ! 😱 ایسی ٹرک کہ گھر میں بو محسوس نہیں ہوگی آسان ٹرک 🐟
story&spice with Roshi
0:00 / 0:00
مچھلی کی بو کا خاتمہ! 😱 ایسی ٹرک کہ گھر میں بو محسوس نہیں ہوگی آسان ٹرک 🐟
26 просмотров · 2 нед. назад
story&spice with Roshi
101 подписчик
26 просмотров · 2 нед. назад
آج بنائیں گے انتہائی کرسپی، گولڈن اور اندر سے جوسی Fried Fish 🐟❤️
اس ویڈیو میں میں آپ کے ساتھ مچھلی کو صاف کرنے کا اپنا گھریلو طریقہ بھی شیئر کر رہی ہوں، جس میں آٹے اور لہسن کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد مچھلی کو مزیدار مصالحوں میں میرینیٹ کرکے ہلکی سے درمیانی آنچ پر فرائی کیا گیا ہے۔
ساتھ میں بنائی ہے کھٹی، چٹپٹی اور مزیدار ہری املی والی چٹنی 🌿🌶️
✨ ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
• مچھلی کو صاف کرنے کا آسان طریقہ
• مچھلی کی بو کم کرنے کی گھریلو ٹرک
• کرسپی فش کے لیے مصالحہ
• مچھلی کو جوسی اور گولڈن فرائی کرنے کا طریقہ
• مزیدار ہری املی والی چٹنی
اگر آپ کو گھر کے سادہ ingredients سے آسان اور مزیدار recipes پسند ہیں تو چینل کو Subscribe اور ویڈیو کو Like ضرور کریں۔ ❤️
اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیں۔
#FriedFish #FishRecipe #CrispyFish #FishFry #PakistaniFood #EasyRecipes #Cooking #FishRecipeInUrdu