Перейти к содержимому

ہونڈا بائیک کی ٹیوننگ کب کروائیں؟ انجن آئل کب تبدیل کریں؟ ہونڈا کمپنی کن پرزوں پر کلیم دیتی ہے؟

Waseem Honda Bhakkar

0:00 / 0:00

ہونڈا بائیک کی ٹیوننگ کب کروائیں؟ انجن آئل کب تبدیل کریں؟ ہونڈا کمپنی کن پرزوں پر کلیم دیتی ہے؟

372 просмотра · 13 дн. назад
Waseem Honda Bhakkar
13 подписчиков
372 просмотра · 13 дн. назад
ہونڈا بائیک کی ٹیوننگ کب کروانی چاہیے؟ انجن آئل کتنے عرصے یا کتنے کلومیٹر کے بعد تبدیل کرنا چاہیے؟ اور ہونڈا کمپنی کن پرزوں پر کلیم دیتی ہے؟ اس ویڈیو میں ہم نے ہونڈا بائیک کی دیکھ بھال کے حوالے سے اہم اور مفید معلومات آسان انداز میں بیان کی ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ جانیں گے: • بائیک کی ٹیوننگ کب کروانی چاہیے؟ • انجن آئل کب تبدیل کرنا چاہیے؟ • آئل تبدیل کرتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ • ہونڈا کمپنی کن پرزوں پر کلیم دیتی ہے؟ • پرزوں کے کلیم کا طریقہ کیا ہے؟ • بائیک کو بہتر حالت میں رکھنے کے لیے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ ایسی مزید مفید معلومات، بائیک کی دیکھ بھال، سروس اور ہونڈا کے اصل پرزوں سے متعلق معلومات کے لیے وسیم ہونڈا بھکر کو فالو اور سبسکرائب کریں۔ وسیم ہونڈا بھکر دریا خان روڈ، نزد ڈی ایچ کیو ہسپتال، بھکر 03332834567 03121537773 #WaseemHonda #HondaBike #HondaCD70 #HondaPakistan #BikeTuning #BikeService #OilChange #EngineOil #HondaParts #HondaClaim #BikeMaintenance #MotorcycleTips #BikeCare #CD70 #Bhakkar