پاکستان کی خوبصورتی نے دنیا کو پکار لیا
CNP Digital
0:00 / 0:00
پاکستان کی خوبصورتی نے دنیا کو پکار لیا
29 просмотров · 7 дн. назад
CNP Digital
198 подписчиков
29 просмотров · 7 дн. назад
پاکستان کی خوبصورتی، تاریخی مقامات اور دلکش وادیاں دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2024 اور 2025 کے دوران 44 لاکھ سے زائد افراد سیاحتی ویزوں پر پاکستان آئے۔
ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق، 2024 میں تقریباً 21 لاکھ 83 ہزار جبکہ 2025 میں 22 لاکھ 90 ہزار افراد کی آمد ریکارڈ کی گئی۔
افغانستان سے 12 لاکھ 16 ہزار سے زائد، برطانیہ سے 10 لاکھ سے زیادہ، امریکا سے تقریباً 5 لاکھ 10 ہزار، ایران سے 2 لاکھ 59 ہزار سے زائد اور کینیڈا سے 2 لاکھ 34 ہزار سے زیادہ افراد پاکستان آئے۔ چین اور آسٹریلیا سے بھی بڑی تعداد میں افراد پاکستان پہنچے۔
گلگت بلتستان، ہنزہ، سوات، اسکردو، موہنجو دڑو اور ٹیکسلا پاکستان کے نمایاں قدرتی اور تاریخی مقامات ہیں۔
سیاحت کے فروغ کے لیے محفوظ سفر، بہتر سہولیات، صاف مقامات اور مؤثر تشہیر اہم ہیں۔
#پاکستان, #پاکستان_کی_سیاحت, #پاکستان_کی_خوبصورتی, #پاکستان_نیوز, #سیاحت, #ہنزہ, #اسکردو, #گلگت_بلتستان, #VisitPakistan, #PakistanTourism