Перейти к содержимому

تختِ سیف الملوک اور بدری جمالہ | ڈرون سے شاندار منظر، جنات سے منسوب مقام

S Noor Ahmad Vlog

0:00 / 0:00

تختِ سیف الملوک اور بدری جمالہ | ڈرون سے شاندار منظر، جنات سے منسوب مقام

2 703 просмотра · 10 дней назад
S Noor Ahmad Vlog
2,54 тыс. подписчиков
2 703 просмотра · 10 дней назад
آج میں تختِ سیف الملوک اور تختِ بدر جمالہ کے مقام پر گیا، جہاں اس خوبصورت مقام کو ڈرون کے ذریعے بھی ریکارڈ کیا۔ یہاں کے بلند پہاڑ، خوبصورت چٹانیں، سرسبز وادیاں اور قدرت کے حسین مناظر نے اس سفر کو میرے لیے ایک یادگار بنا دیا۔ اس ویڈیو میں میں نے اس مقام سے جڑی خوبصورت اور محبت بھری داستان، مقامی روایات اور یہاں کے دلکش مناظر آپ کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔ جنات سے منسوب اس مقام کی روایت بھی اسی ویڈیو کا حصہ ہے۔ ویڈیو کو مکمل دیکھیں، ان خوبصورت مناظر اور اس خوبصورت داستان سے لطف اندوز ہوں۔ اگر ویڈیو اچھی لگے تو لائک، کمنٹ اور شیئر کرکے میری ویڈیو کو ضرور سپورٹ کریں۔ ❤️🏔️ #تخت_سیف_الملوک #SaifUlMalook #BadriJamala #Kohat #nature #travel #fyp #foryou #viral