Перейти к содержимому

new naseeat mubrak haq peer mita dargha noor pur shareef|||||eid naseeat mubrak

Dargah Noor Pur Shareef OFFICIAL

0:00 / 0:00

new naseeat mubrak haq peer mita dargha noor pur shareef|||||eid naseeat mubrak

1 448 просмотров · 5 лет назад
Dargah Noor Pur Shareef OFFICIAL
4,11 тыс. подписчиков
1 448 просмотров · 5 лет назад
درگاہ نور پور شریف اللہ والوں کا شھر ہے۔اس بستی میں 200 گھر آباد ہیں ۔یہاں پر شادی،خوشی،غمی اور دنیا کے تمام معاملات شریعت کے مطابق ہوتے ہیں،کوئ بدت رسم ورواج اور شرک یہاں نہیں پایا جاتا۔یھاں پر رہنے والے اور یھاں ک عقیدت مند 100 سال کا بوڑھا ہو یا 8 سال کا بچہ تہجد گزار ہے،یہ اللہ والوں کا فیض ہے۔اس بستی میں 10,12دکانیں ہیں ان دکانوں پر کوئ نشہ سگریٹ،پان،نسوار نھیں پایا جاتا۔یہاں کوئ فرقہ۔وارانہ تعصب اور لڑائ جھگڑا نھیں ،جو بھی جس فرقے سے بھی تعلق رکھنے والا ھو آتا ھے اللہ والے اسے مہبت دیتے ہیں اور وہ فیض یاب ہو کر جاتا ہے۔اس بستی میں تمام عورتیں شرعی پردہ کر تی ہیں۔ یھاں کوئ ریڈیو،ٹی وی ،کیبل۔جیسی فضولیات نہیں مطلب یہ جگہ دنیا سے بلکل ہٹ کر ہے،بس رات دن اللہ کا ذکر ہوتا ہے اور سنتوں پر عمل کیا جاتا ہے،اللہ والے دل کا ذکر عطا کرتےہیں اور بندے کی زندگی بدل جاتی ہے اور اسے پتا چل جاتا ہے ک وہ کس مقصد کے لیے دنیا میں آیا،اللہ تعالی ہم سب کو حقیقی اللہ والوں کی صحبت نصیب فرماے آمین،ثم آمین ۔نگاہ مردمومن سےبدل جاتی ہیں تقدیریں۔