Sahaba Zindah abad || Haji imdad ullah phlapoto || Ustad News
Ustad News
0:00 / 0:00
Sahaba Zindah abad || Haji imdad ullah phlapoto || Ustad News
401 просмотр · 5 лет назад
Ustad News
21,1 тыс. подписчиков
401 просмотр · 5 лет назад
Ghar ghar maan uthyo awaz Sahaba Zindah abad by Haji imdad ullah phlapoto. Ustad News
حاجی امداد اللہ پہلپوٹو وادئ مہران کے مایہ ناز نعت خواں ہیں 90 کے عشرے میں جب تحریک مدح صحابہ اپنے ابتدائی ایام میں تہی تو اس وقت حاجی امداد اللہ پہلپوٹو کا یہ نظم بھت ہی مقبول ہوا اور مدح صحابہ کے ھر پروگرام میں گویا کہ یہ نظم پڑھنا لازمی سمجھا جاتا تھا
اور حاجی امداد کے علاوہ بھی بہت سارے نعت خواں حضرات یہ نظم پڑھ چکے ہیں لیکن جو مزہ حاجی امداد کی آواز میں ہے وہ کسی دوسرے میں کہاں؟
استاد نیوز نے بڑی کوشش کے بعد یے پرانی نظم اپنے کرم فرمائوں کے لیے پیش کر رہا ہے امید ہے کہ بہت پیار ملےگا
#SahabaZindahabad
#HajiImdadUllahPhulpotp
#GharGharMaanUthyoAwaz
#HarGharMaanUthyoAwaz
#UstadNews