Перейти к содержимому

میری زندگی کے مالک یہ سفر قبول کر لے | دل کو چھو لینے والی مناجات | حضرت مولانا عبداللہ احمد صاحب

آن لائن عالم کورس

0:00 / 0:00

میری زندگی کے مالک یہ سفر قبول کر لے | دل کو چھو لینے والی مناجات | حضرت مولانا عبداللہ احمد صاحب

49 просмотров · 10 ч назад
آن لائن عالم کورس
896 подписчиков
49 просмотров · 10 ч назад
میری زندگی کے مالک! یہ سفر قبول کر لے — دل کو چھو لینے والی مناجات حضرت شیخ مولانا عبداللہ احمد صاحب حفظہ اللہ کی پُراثر مناجات، جس میں اللہ تعالیٰ سے زندگی کے سفر کی قبولیت کی التجا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رضا کے مطابق زندگی گزارنے، نیک اعمال کرنے اور ہماری کوششوں کو قبول فرمانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 📍 خانقاہ و مدرسہ عربیہ دارالاحسان اگر یہ مناجات آپ کے دل کو چھوئے تو اپنے احباب کے ساتھ بھی شیئر فرمائیں۔ #مناجات #مولانا_عبداللہ_احمد #اسلامی_بیان