Перейти к содержимому

Village sy city gy hospital! Reports me kya aia😭 doctor ny kya kha! Gujjar mom ki routine

Gujjar mom ki routine

0:00 / 0:00

Village sy city gy hospital! Reports me kya aia😭 doctor ny kya kha! Gujjar mom ki routine

175 просмотров · 2 недели назад
Gujjar mom ki routine
118 подписчиков
175 просмотров · 2 недели назад
Village sy cityVillage sy city gy hospital! Reports me kya aia😭 doctor ny kya kha! Gujjar mom ki routin اج کا ولاگ میں ہم صبح کے ٹائم گھر کے کاموں سے تھوڑا سا فری ہو کر گاؤں سے شہر کی طرف رکشہ پر بیٹھ کے ہاسپٹل کی طرف گئے فیصل اباد الائیڈ ہاسپٹل وہاں جا کر ٹیسٹ کروائے ڈاکٹر نے کیا کہا ڈاکٹر نے کہا یہ دوائی فی الحال استعمال کریں اس کے بعد ایک سات دن کے بعد اپ نے دوبارہ انا ہے اس کے بعد پھر ٹیسٹ ہوں گے ہم ہاسپٹل سے واپس گاڑی پر بیٹھ کر گھر واپس ا گئے اج کا ولاگ اپ کو کیسا لگا ہم پاکستان کے شہر فیصل اباد میں رہتے ہیں ہمارے چینل گجر موم کی روٹین کو سبسکرائب کر کے ہماری اس چھوٹی سی فیملی کا حصہ بن کے ہماری فیملی کو ایک خاندان بنائیے ویڈیو کو لائک کریں ایک پیارا سا کمنٹس کرکے ہماری خوشیوں کو بڑھا دیں #traveler #traveltheworld #travellife #travelbug #travelholic# gujjar mom ki routine#gujjarfamilyvlog #gujjarfamily #dailyvlog #dailyroutines #homemadefood