بیوی کو اولاد کے طعنے ملتے رہے، حقیقت سامنے آئی تو شوہر ہی قصوروار نکلا 💔🥹
Dastk-E-Haqiqat
0:00 / 0:00
بیوی کو اولاد کے طعنے ملتے رہے، حقیقت سامنے آئی تو شوہر ہی قصوروار نکلا 💔🥹
366 просмотров · 1 мес. назад
Dastk-E-Haqiqat
3 подписчика
366 просмотров · 1 мес. назад
تین سال تک حورین اولاد نہ ہونے کے طعنے سہتی رہی، مگر عادل خاموش رہا۔ جب حقیقت سامنے آئی تو معلوم ہوا کہ کمی حورین میں نہیں بلکہ عادل میں تھی۔ 💔 یہ کہانی محبت، خاموشی، پچھتاوے اور اس احساس کی ہے کہ بیوی کو صرف محبت نہیں، اپنے شوہر کی طرف سے پناہ اور ساتھ بھی چاہیے۔ 🥹