مچھلی والے پیغمبر | قصہ حضرت یونس علیہ السلام | مشکل وقت کی دعا | اندھیرے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ
ApnaVlog TLG
0:00 / 0:00
مچھلی والے پیغمبر | قصہ حضرت یونس علیہ السلام | مشکل وقت کی دعا | اندھیرے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ
616 просмотров · 1 год назад
ApnaVlog TLG
5,09 тыс. подписчиков
616 просмотров · 1 год назад
مچھلی والے پیغمبر | قصہ حضرت یونس علیہ السلام | مشکل وقت کی دعا | اندھیرے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ
.
#apnavlogtlg
#nakkahout
#talagang
#hazratyounus
#قصہ_حضرت_یونس
#تلہ_گنگ
#نکہ_کہوٹ
#مختصر_قصہ
حضرت یونس علیہ السلام کی سالوں کی تبلیغ کے باوجود قوم توحید پر ایمان نہ لائی تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا اس قوم پرعذاب نازل کرے گا. حضرت قوم سے ناراض ہو کر اپنے اہل خانہ کو لے کر دور چلے گئے کہ اللہ تعالیٰ ان سے ناراض ہے. اللہ تعالیٰ کی رضا جانے بغیر گیے تھے اللہ تعالیٰ نے ان کو مچھلی کے پیٹ میں قید کر دیا. وہاں جب قوم کو اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہوتا معلوم ہوا تو سب اجتماعی توبہ توبہ توبہ کرنے لگے. اللہ تعالیٰ نے قبول فرما کر معاف کر دیا. حضرت یونس علیہ السلام کی دعا التجا قبول ہوئی اور مچھلی نے کنارے پر اگل دیا.
اہل خانہ جو سفر میں جدا ہو گئے تھے اللہ تعالیٰ نے واپس ملا دیا. تین قومیں ایسی ہیں جو مسلمان ہوے تو کوئی غیر مسلم نہ رہا، عرب، ترک، اور افغان. اخلاص نیت اور توجہ کے ساتھ مانگی گئی دعا ہی قبول ہوتی ہے. بے دلی سے مانگی گئی دعا قبولیت کے درجے تک نہی جاتی.