Перейти к содержимому

حضرت بلالؓ کی کعبہ پر اذان | ایمان کی عظیم داستان

Ma.zakiya

0:00 / 0:00

حضرت بلالؓ کی کعبہ پر اذان | ایمان کی عظیم داستان

23 просмотра · 2 нед. назад
Ma.zakiya
3,5 тыс. подписчиков
23 просмотра · 2 нед. назад
🕋 حضرت بلالؓ | کعبہ کی چھت پر اذان | ایمان، صبر اور تقویٰ کی ایمان افروز کہانی حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی زندگی ایمان، صبر اور اللہ پر کامل یقین کی ایک عظیم مثال ہے۔ اس ویڈیو میں ہم فتحِ مکہ کے اُس تاریخی لمحے کو پیش کر رہے ہیں جب حضرت بلالؓ نے کعبہ کی چھت پر اذان دی۔ یہ کہانی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ انسان کی اصل عزت رنگ، نسل یا مال میں نہیں بلکہ ایمان اور تقویٰ میں ہے۔ 🤲❤️ اگر ویڈoیو پسند آئے تو Like 👍، Share 🔄 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔ #HazratBilal #BilalRA #IslamicStory #IslamicHistory #IslamicVideo #UrduIslamicVideo #Makkah #Kaaba #Azaan #IslamicShorts #MuslimHistory #Sabr #Imaan #Taqwa