Turab vs Culprits?☠️_Aseer e Mehram By Alishey Khan🌸_Ep 17 part 1
Fictional novels by Alishey Khan
0:00 / 0:00
Turab vs Culprits?☠️_Aseer e Mehram By Alishey Khan🌸_Ep 17 part 1
73 593 просмотра · 7 месяцев назад
Fictional novels by Alishey Khan
96,7 тыс. подписчиков
73 593 просмотра · 7 месяцев назад
تراب شاہ کے جذبات، غیرت اور انتقام کی آگ ایک ساتھ بھڑک اٹھی! 🔥
کراچی کے ساحل کے قریب تاریک تہ خانے میں تراب شاہ اور کیان خان نے ان لٹیروں کو گھیر لیا ہے جنہوں نے شاہوں کی دہلیز پر قدم رکھنے کی جرات کی تھی۔ تراب کا غصہ اور وحشت اب کسی کے قابو میں نہیں۔۔۔کیا وہ اپنے نام کی چادر کی حرمت کا بدلہ لے پائے گا؟
ایک طرف جہاں انتقام کا سخت اور خونخوار روپ ہے، وہیں ہسپتال کے ماحول میں کیان اور انوشہ کی نوک جھونک، اور بعد میں مینشن کے لاؤنج میں عالمگیر شاہ اور تراب کے درمیان طنز و مزاح کا زبردست مقابلہ! ⚡️