Перейти к содержимому

زمین کا گھیر رسّی سے کیسے ناپا گیا؟ | مامون

Qissa Yeh Hai

0:00 / 0:00

زمین کا گھیر رسّی سے کیسے ناپا گیا؟ | مامون

3 просмотра · 2 нед. назад
Qissa Yeh Hai
16 подписчиков
3 просмотра · 2 нед. назад
زمین کا ایک درجہ ناپ کر پورے گھیر کا حساب کیسے نکالا جاتا ہے؟ اور پرانے ناپ کو آج کے کلومیٹر میں بدلنے پر کون سا سوال باقی رہ جاتا ہے؟ قصہ یہ ہے کی اِس قسط میں مامون کے دور سے منسوب زمین ناپنے کی مہم، دو ٹیموں، رسّی اور کھونٹے کے طریقے، اور فرغانی کی کتاب میں منتقل ہونے والے عدد کا قصہ ہے۔ ساتھ اُن تاریخی بیانوں کے فرق اور پرانے پیمانے کی لمبائی کا سوال بھی ہے۔ یہ تاریخی بیانوں پر گفتگو ہے، حدیث کی روایت یا کسی ناپ کی قطعی درستگی کا دعویٰ نہیں۔ قصہ یہ ہے | سیزن ۲، قسط 1 پیش کش: عبدالمالک سیزن ۲ میں ہر بدھ شام ۷ بجے نئی مکمل قسط۔ روز رات ۸:۳۰ بجے نیا شارٹ۔ تمام اوقات ہندوستانی وقت کے مطابق ہیں۔ اگلی تاریخی قسطوں کے لیے چینل سبسکرائب کریں۔ #QissaYehHai #تاریخ #زمین_کا_ناپ