Перейти к содержимому

مسجد سجائی جائیں گی اور ان میں دنیا کی باتیں ہوا کریں گی

Saquib Speaks Islam

0:00 / 0:00

مسجد سجائی جائیں گی اور ان میں دنیا کی باتیں ہوا کریں گی

573 просмотра · Трансляция закончилась 1 мес. назад
Saquib Speaks Islam
784 подписчика
573 просмотра · Трансляция закончилась 1 мес. назад
بسم اللہ رحمان رحیم معزز ناظرین گزشتہ کل میں نے اپ حضرات کے سامنے قیامت کب ائے گی اس کتاب کا ایک مضمون نقل کیا تھا جس کو حضرت مولانا نے اپنی اس کتاب میں نبی علیہ الصلاۃ والسلام کے ارشادات بیان کیا تھا اج اسی کتاب کا دوسرا مضمون اپ حضرات کے سامنے بیان کروں گا جو یہ ہے کہ مسجد سجائی جائیں گی اور ان میں دنیا کی باتیں ہوا کریں گی یہ قرب قیامت سے پہلے قیامت کی ایک علامت ہے امید ہے کہ اپ حضرات ویڈیو کو سنیں گے اور خیر کی نیت سے دوسرے لوگوں تک اس کو پہنچائیں گے اللہ رب العزت عمل کی توفیق عطا فرمائے