Перейти к содержимому

🇵🇰 یومِ آزادی کی مناسبت سے برلینٹ ماڈل سٹار سکول ڈھیری میرا ایبٹ آباد میں پروقار تقریب کا انعقاد🇵🇰

Hussaini90

0:00 / 0:00

🇵🇰 یومِ آزادی کی مناسبت سے برلینٹ ماڈل سٹار سکول ڈھیری میرا ایبٹ آباد میں پروقار تقریب کا انعقاد🇵🇰

281 просмотр · 10 дней назад
Hussaini90
134 подписчика
281 просмотр · 10 дней назад
🇵🇰 یومِ آزادی کی مناسبت سے برلینٹ ماڈل سٹار سکول ڈھیری میرا ایبٹ آباد میں پروقار تقریب کا انعقاد ایبٹ آباد کے علاقے ڈھیری میرا میں واقع برلینٹ ماڈل سٹار سکول میں یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں طلبہ و طالبات نے ملی نغموں، تقاریر اور مختلف پروگرامز کے ذریعے وطنِ عزیز پاکستان سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔ تقریب کے دوران پاکستان کی آزادی، قومی یکجہتی اور نئی نسل میں حب الوطنی کے جذبے کو اجاگر کیا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ اور طلبہ نے عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کریں گے۔ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 💚 پاک سرزمین پائندہ باد!