Перейти к содержимому

Multan Fort Documentary | Qila Qasim Bagh – 2,000 Years of Forgotten History

Fraz Visuals Pro

0:00 / 0:00

Multan Fort Documentary | Qila Qasim Bagh – 2,000 Years of Forgotten History

488 062 просмотра · 1 год назад
Fraz Visuals Pro
7,41 тыс. подписчиков
488 062 просмотра · 1 год назад
اس ویڈیو میں ہم آپ کو لے جا رہے ہیں ملتان کے دل — قلعہ کہنہ قاسم باغ — کی صدیوں پرانی گلیوں میں، جہاں ہر دیوار ایک داستان سناتی ہے، اور ہر اینٹ تاریخ کی گواہی دیتی ہے۔ اس قلعے کی تاریخ ہزاروں سال پر محیط ہے، بدھ مت، ہندو مت، مسلم سلطنتیں، اور پھر برصغیر کی آزادی کے بعد آنے والی تبدیلیاں… سب کچھ آپ کو اس ڈاکیومنٹری ویڈیو میں دیکھنے کو ملے گا۔ 📽️ اس ویڈیو کو بنانے میں مجھے 6 دن لگے، ہر شاٹ، ہر منظر آپ کے لیے محبت سے فلمایا گیا ہے۔ ⸻#MultanFort #QilaQasimBagh #HistoryOfMultan #PakistanHistory #UrduDocumentary #TravelPakistan #HistoricalPlaces #MultanVibes #PakistaniCulture #AncientPakistan 🌟 اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو: ✅ Like کریں ✅ Comment کریں ✅ Channel کو Subscribe کریں تاکہ میں آپ کے لیے مزید تاریخی اور ثقافتی ویڈیوز لا سکوں۔