Перейти к содержимому

KARBALA SE ANE WALE HAL MUJH KO SUNA KARBALA KA || FARHAT HUSSAIN & BASIM HUSSAIN || 2023/1445

FARHAT HUSSAIN

0:00 / 0:00

KARBALA SE ANE WALE HAL MUJH KO SUNA KARBALA KA || FARHAT HUSSAIN & BASIM HUSSAIN || 2023/1445

3 534 просмотра · 3 года назад
FARHAT HUSSAIN
672 подписчика
3 534 просмотра · 3 года назад
#nohay2023 #karbalaseanewale #muharram1445 KARBALA SE ANE WALE •••••••••••••••••••••••••••••••••• FARHAT HUSSAIN (SAFEER-E-KARBAL) •••••••••••••••••••••••••••••••••• EXCLUSIVE 2ND TITLE NOHA 2023/1445 •••••••••••••••••••••••••••••••••• Subscribe FARHAT HUSSAIN' Official YouTube Channel :    / @farhathussainoffical   •••••••••••••••••••••••••••••••••• Title ▪️KARBALA SE ANE WALE Reciter ▪️ FARHAT HUSSAIN & BASIM HUSSAIN Poet ▪️JANAB MOOSA TAQVI & MAZHAR ABIDI Composition ▪️ARSALAN SAHAB Audio Recording▪️SDS Audio Mixing ▪️ SAGAR ZAIDI (KHI) Video & Editing By ▪️ YASEEN SUMRY 72 STAR PRODUCTION Graphics▪️SHAHBAZ HUSSAIN #farhathussain #karbalaseanewale #nohay2023 #muharram1445 کربلا سے آنے والے حال مجھ کو سُنا کربلا کا روضہِ شاہ تو نے دیکھا تیری آنکھوں کے میں بوسے لوں گا تو نے دیکھی ھے کیا وہ جگی بھی جس جگہ لاش تڑپی تھی شہ کی یہ بتا دے آنے والے کیا وہاں اب بھی روتی ھیں زھرا کربلا سے آنے والے۔۔۔۔۔۔ جس کے بچے کی تربت وھاں ھے دھوپ میں کیا ابھی تک وہ ماں ھے کیا ابھی تک وہ تصوُر میں جُھلاتی ھے اصغرکو جھولا کربلا سے آنے والے۔۔۔۔۔۔ کیا نظر آئی تجھ کو وہ دُکھِیا جس کے اکبر نے کھایا تھا نیزا کیا وہ ان تک دل سنبھالِ کر رہی ھے فغاں اور نوحہ کربلا سے آنے والے۔۔۔۔۔۔ ایک نوشاہ بے سر ھوا تھا جس کا سہرا بھی مقتل میں بکھرا ایک احساں کر دے مجھ پر پھول سہرے کے لایا تو ھو گا کربلا جلد جانے والے حال مجھ سے سونوں کربلا کا تیر کھایا تھا اصغر نے جس جا ہے وہیں ماں کے ارماں کا جھولا دل کی آنکھوں سے ہے دیکھا شہ کہ ہاتھوں پہ اصغر کا لاشہ مقتلِ شاہ میں نے ہے دیکھی تھی جہاں لاش تشنہ دہن کی روزِ عاشور میں نے دیکھا کوئی بی بی وہیں محوِ گریہ جس جگہ کھائی اکبر نے برچھی جب سنا کھینچی ایڑی تھی رگڑی ہے وہاں مجھ کو یقیں ماں اب بھی پڑھتی ہے اکبر کا نوحہ اے فرحت اپنے رب سے دُعا کر کربلا جاؤں میں اور مظہر کیا بھروسہ زندگی کا دیکھ لیں اپنے سید کا روضہ کربلا سے آنے والے۔۔۔۔۔۔ Facebook https://www.facebook.com/FarhaHussain...