Перейти к содержимому

Nigahen Apni Jhuka Ke Rakhna ||Muslim Bahnon Ko Yek Khas Paigam || Beautiful Nazam|| By Moinul Islam

khushnawaz official

0:00 / 0:00

Nigahen Apni Jhuka Ke Rakhna ||Muslim Bahnon Ko Yek Khas Paigam || Beautiful Nazam|| By Moinul Islam

50 513 просмотров · 1 г. назад
khushnawaz official
2,27 тыс. подписчиков
50 513 просмотров · 1 г. назад
Nigahen Apni Jhuka Ke Rakhna ||Muslim Bahnon Ko Yek Khas Paigam || Beautiful Nazam|| By Moinul Islam WE QUERY SOLVE :) Titel:- Nigahen Apni Jhuka Ke Rakhna Artist:- Hafiz Mufeezud Deen Vocalist:- Hafiz Mufeezud Deen Lyrics:- Maulana Abdu qaiyum Sahab Audio:- Hafiz Mufeezud Deen Vedio:- Hafiz Moinul Islam Thumbnail:Hafiz Mufeezud Deen Product:- Hafiz Moinul Islam ----------------------------------------------------- ‌‌نظم نگاہیں اپنی جھکا کے رکھنا یہ چہرہ اپنا چھپا کے رکھنا نفس کو اپنے دبا کے رکھنا دلوں میں تقوی سجا کے رکھنا بدن کی خوشبو نہ پائے زانی نہ نکلو گھر سے عطر لگا کر حیا کی چادر بدن پہ ڈھک لو نگاہ میں عفت سما کے رکھنا نگاہیں اپنی جھکا کے رکھنا یہ چہرہ اپنا چھپا کے رکھنا نفس کو اپنے دبا کے رکھنا دلوں میں تقوی سجا کے رکھنا حجاب پہنو اے میری بہنوں حجاب پہنا ہے فاطمہ نے قرآنی آیت سمجھ کے پڑھنا نگاہیں اس پر جما کے رکھنا نگاہیں اپنی جھکا کے رکھنا یہ چہرہ اپنا چھپا کے رکھنا نفس کو اپنے دبا کے رکھنا دلوں میں تقوی سجا کے رکھنا نبی سے آگے بڑھو نہ بہنوں نبی سے پیچھے ہٹو نہ بہنوں نبی کی سنت سجا کے رکھنا نبی کی الفت بسا کے رکھنا نگاہیں اپنی جھکا کے رکھنا یہ چہرہ اپنا چھپا کے رکھنا نفس کو اپنے دبا کے رکھنا دلوں میں تقوی سجا کے رکھنا نجاستوں سے بچا لو دامن غلیظ گلیوں میں گھومتے ہیں وقار اپنا بنا کے رکھنا قدم سنبھل کے اٹھا کے رکھنا نگاہیں اپنی جھکا کے رکھنا یہ چہرہ اپنا چھپا کے رکھنا نفس کو اپنے دبا کے رکھنا دلوں میں تقوی سجا کے رکھنا گھروں کو اپنے بناؤ جنت قرآن پڑھ کر نماز پڑھ کر اے بہنوں والد کو راضی رکھنا تو ماں کو اپنی منا کے رکھنا نگاہیں اپنی جھکا کے رکھنا یہ چہرہ اپنا چھپا کے رکھنا نفس کو اپنے دبا کے رکھنا دلوں میں تقوی سجا کے رکھنا کبھی نہ دل میں برائی لانا ہمیشہ رب کی پناہ میں رہنا خیال بد سے ہمیشہ بچنا بدی سے خود کو بچاکے رکھنا نگاہیں اپنی جھکا کے رکھنا یہ چہرہ اپنا چھپا کے رکھنا نفس کو اپنے دبا کے رکھنا دلوں میں تقوی سجا کے رکھنا خدارا ہمدم کی بات سن کر یوں اپنا دامن نہ جھاڑ لینا خدا سے ڈرنا اے میری بہنوں دلوں کا ایمان جگا کے رکھنا نگاہیں اپنی جھکا کے رکھنا یہ چہرہ اپنا چھپا کے رکھنا نفس کو اپنے دبا کے رکھنا دلوں میں تقوی سجا کے رکھنا ---------------------------------------------------- Do Like ☑️ Comment ☑️ Share ☑️With your friends and also subscribe my youtube channel Zajakallah🌹 ----------------------------------------------------- تمام ہی ؛ کلام حمدو نعت نظم اور ویڈیوز کے تمام حقوق محفوظ ہیں اپنی طرف سے اپنے چینل میں بعینہ ہماری ویڈیوز یا آڈیو اور تھمبنیل وغیرہ اپلوڈ کرنے کی اجازت نہیں ہے ایسا کرنے پر آپکو کاپی رائٹ یا دیگر پریشانیوں کا سامنا ہوسکتا ہے؟ کلام پڑھنے کی اجازت لینا ضروری ہے؟ -------------------------------------------------- Nigahen Apni Jhuka ke Rakhna Hijab Sar se Laga ke Rakhna ladkiyan Kalam Zarur Sune New Best Nazam Nabi ki sunnat sama ke rakhna nazam hijab sar se laga ke rakhna nazam Hijab par shandar nazam Nigahen apni jhuka ke rakhna Muslim bahnon ko khas paigam Heart touching Kalam New nazam Hijab par beautiful nazam Beautiful hayai se bacho bahnon Kaleeja cheer dene wali shandar nazam Hijab par new nazam Hafiz Moinul Islam Emotional nazam Moinul Islam Nazam ------------------------------------------------------ Copyright Notice ; Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use -------------------------------------------------- #nazam #newnazam #khubsuratghazal #hijabprotest