Final Match Dusri ۔Zubair Gujjar۔Waseem Kamiana۔Usman Shani
Punjab Max
0:00 / 0:00
Final Match Dusri ۔Zubair Gujjar۔Waseem Kamiana۔Usman Shani
20 290 просмотров · 5 лет назад
Punjab Max
19 тыс. подписчиков
20 290 просмотров · 5 лет назад
Final Match Dusri ۔Zubair Gujjar۔Waseem Kamiana۔Usman Shani
آل پاکستان اوپن والی بال ٹورنامنٹ دُسری شکرگڑھ کے فائنل میچ میں جاوید والی بال کی شاندار فتح۔پہلا سیٹ 0-15 اور آخری سیٹ 1-15 سے جیتا۔
شاہد کلب میں ادریس جٹ۔عثمان شانی۔رزاق کھچی۔عمر چینا۔اعجازرسول جیسے سٹار کھلاڑی تھے اور جاوید کلب کی طرف سے زبیر گجر۔علی لفٹی۔راؤف بوسٹر۔وسیم کمیانہ۔سلیم کمیانہ۔تیمور گجر۔بابر لبرو کھیل رہے تھے۔
وسیم کمیانہ اور سلیم کمیانہ نے بہترین کھیل پیش کیا۔علی لفٹی اور زبیر گجر کے علاوہ عثمان شانی باکمال سپائیکس کے ساتھ تماشائیوں سے داد سمیٹتے رہے۔
#IdreesJutt #UsmanShani #ZubairGujjar
#FinalDusri