Перейти к содержимому

Part 2 | Misal | lesson 1 | مثال واوی و یائی | عدة کا قانو | اقامةاستقامة قانون| ارشادالصرف | الصرف

Islamic education for all

0:00 / 0:00

Part 2 | Misal | lesson 1 | مثال واوی و یائی | عدة کا قانو | اقامةاستقامة قانون| ارشادالصرف | الصرف

1 225 просмотров · 5 лет назад
Islamic education for all
5,52 тыс. подписчиков
1 225 просмотров · 5 лет назад
اس قبل ہم ثلاثی مجرد و ثلاثی مزید فیہ کے 55 اسباق پڑھ چکے ہیں، یہاں سے مثال کے اسباق شروع ہوگئے! ہم مثال کے اسباق کچھ اس ترتیب سے دیں گے ، مثال کے تمام قوانین کی اینیمیشن، ہر قانون و تعلیل کی بورڈ پر وضاحت ، تمام ابواب آپ کو پڑھ کر بتائے جائیں، اور انشاء اللہ تمام قوانین کی اجراء بھی ہوگی، مشکل صیغہ جات کی اجراء بھی کرائی جائے گی! اگر آپ اس چینل پر نئے ہیں تو پریشان مت ہوں، آپ ایک اچھی جگہ پر آئے ہیں اگر آپ واقعی علم دین حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ یہاں سے بہت کچھ سیکھ کر جائیں گے! misal #wawi #yaai #مثال #واوی #یائی #irshadussarf