Перейти к содержимому

"Khaltaro Valley Off-Roading Main Bara Haadsa! 😱 Bike Crash 😭 | PART 4"

Unplan Bikers

0:00 / 0:00

"Khaltaro Valley Off-Roading Main Bara Haadsa! 😱 Bike Crash 😭 | PART 4"

84 просмотра · 2 мес. назад
Unplan Bikers
11,2 тыс. подписчиков
84 просмотра · 2 мес. назад
السلام علیکم! 'UNPLAN BIKERS' کے اس انتہائی خطرناک اور سنسنی خیز ایڈونچر (پارٹ 4) میں خوش آمدید! آج کے بلاگ میں ہم آپ کو لے جا رہے ہیں ’خلفارو ویلی‘ کے ان کچے اور انتہائی مشکل راستوں پر، جہاں ایک چھوٹی سی غلطی بھی بہت بھاری پڑ سکتی ہے۔ یہ اب تک کا ہمارا سب سے مشکل اور خطرناک آف لوڈنگ کا تجربہ تھا راستہ اتنا کٹھن تھا کہ اس بار کے خطرناک ٹریک نے ہمیں نہیں بخشا اور میں ایک بار بہت بری طرح گر بھی گیا! لیکن کیا ہم نے ہار مانی؟ یہ جاننے کے لیے ویڈیو پوری دیکھیں۔ یہ پارٹ 4 اب تک کا سب سے بہترین اور رونگٹے کھڑے کر دینے والا حصہ ہونے والا ہے، جسے آپ بالکل بھی مس نہیں کرنا چاہیں گے!