Hazrat Shah Muhammad Ghous Mazar | Lahore vlog
Umar Tlogs
0:00 / 0:00
Hazrat Shah Muhammad Ghous Mazar | Lahore vlog
15 просмотров · 2 дн. назад
Umar Tlogs
125 подписчиков
15 просмотров · 2 дн. назад
شاہ محمد غوث لاہوری رحمۃ اللہ علیہ کا مزار
لاہور کی سرزمین اولیائے کرام اور بزرگانِ دین کے روحانی فیوض و برکات سے مالا مال ہے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو لے کر چل رہے ہیں حضرت شاہ محمد غوث لاہوری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار مبارک کی زیارت کے لیے۔
اس روحانی سفر میں مزار مبارک کی خوبصورتی، تاریخی اہمیت اور اس مقدس آستانے کے ماحول کو دیکھیں اور بزرگانِ دین کی یادوں کو تازہ کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اولیائے کرام کے نقشِ قدم پر چلنے اور ان کے فیوض و برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
❤️ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، چینل سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
مزید مزارات کی زیارت کے لیے ہمارے چینل سے جڑے رہیے۔
#ShahMuhammadGhousLahori #MazarVlog #LahoreMazarat #LahoreShrines #SufiSaints #IslamicHistory #LahoreVlog #MazaarKiZiyarat