Перейти к содержимому

Is social media ban for under 16 possible in Pakistan? - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

Is social media ban for under 16 possible in Pakistan? - BBC URDU

18 913 просмотров · 10 часов назад
BBC News اردو
3,82 млн подписчиков
18 913 просмотров · 10 часов назад
سوشل میڈیا سولہ سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے، اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگانے کا سوچا جا رہا ہے۔ ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔ لیکن کیا واقعی آج کے دور میں سوشل میڈیا پر پابندی لگائی جا سکتی ہے اور کیا آپشن ہیں جن سے بچوں کو درپیش خطرات کم کیے جا سکتے ہیں؟ اس ہفتے کے سیربین میں اس ہی موضوع پر بات کی گئی ہے۔ میزبان: عالیہ نازکی پروڈیوسر: عارف شمیم وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR