گلیاں ہون مدینے دیاں، ٹوراں دا تاں مزہ آندا ﷺ | بہت پیارا نعتیہ کلام | مدینہ منورہ
Noor-e-Zindagi 786
0:00 / 0:00
گلیاں ہون مدینے دیاں، ٹوراں دا تاں مزہ آندا ﷺ | بہت پیارا نعتیہ کلام | مدینہ منورہ
537 просмотров · 4 дня назад
Noor-e-Zindagi 786
385 подписчиков
537 просмотров · 4 дня назад
گلیاں ہون مدینے دیاں، ٹوراں دا تاں مزہ آندا ﷺ 🌹💚
مدینہ منورہ کی گلیوں کی محبت اور حاضری کی تڑپ سے بھرا ہوا یہ بہت ہی خوبصورت نعتیہ کلام ہے۔ دل چاہتا ہے کہ زندگی مدینے پاک کی گلیوں میں گزر جائے اور بار بار سرکارِ دو عالم ﷺ کے دربار کی حاضری نصیب ہو۔
اللہ پاک ہم سب کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے، ہماری دعائیں قبول فرمائے اور عشقِ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں ہمیشہ قائم رکھے۔
آمین یا رب العالمین 🤲💚
ویڈیو اچھی لگے تو Like 👍، Share اور Subscribe ضرور کریں۔
🔖 ہیش ٹیگز
#گلیاں_ہون_مدینے_دیاں #مدینہ #مدینہ_منورہ #نعت #نعتیہ_کلام #عشق_رسول #حاضری_مدینہ