Перейти к содержимому

Gents Baju Cutting Formula | بازو کی کٹنگ اور کھچاؤ ختم کرنے کا نیا

Al Usman

0:00 / 0:00

Gents Baju Cutting Formula | بازو کی کٹنگ اور کھچاؤ ختم کرنے کا نیا

345 просмотров · 12 дней назад
Al Usman
269 подписчиков
345 просмотров · 12 дней назад
السلام علیکم! اس ویڈیو میں مردانہ قمیض کے بازو / آستین (Gents Baju Cutting) کا مکمل اور پروفیشنل فارمولا بتایا گیا ہے۔ اگر کسٹمر کے بازو میں کھچاؤ آتا ہے یا کَف لگاتے وقت سائیڈ پر بل اور سلوٹیں بنتی ہیں، تو 2 سُوت کا خاص فارمولا استعمال کر کے اس مسئلے کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا طریقہ تفصیل سے سیکھیں۔ 📌 ویڈیو کے اہم پوائنٹس: • 41 سے 44 انچ چھاتی کے حساب سے بازو اور کندھے کا ناپ • راؤنڈ کندھا نکالنے کا چوتھائی فارمولا • بازو اٹھاتے وقت نیچے کی سلائی میں کھچاؤ کا حل (2 سُوت کا طریقہ) • شیپ پٹی اور کَف (Cuff) کی پرفیکٹ مارکنگ اور کٹنگ چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں! #GentsBajuCutting #BajuCuttingFormula #AlUsman #TailoringTips #KameezCutting #SleeveCutting