Перейти к содержимому

Chehlum Ustaz-ul-Kul Allama Atta Muhammad Bandialvi (RA) | Bayan Allama Prof. Zafar Ul Haq Bandialvi

Bandialvi Media 313

0:00 / 0:00

Chehlum Ustaz-ul-Kul Allama Atta Muhammad Bandialvi (RA) | Bayan Allama Prof. Zafar Ul Haq Bandialvi

574 просмотра · 1 месяц назад
Bandialvi Media 313
10,2 тыс. подписчиков
574 просмотра · 1 месяц назад
27 سال پرانی نایاب ویڈیو ختم چہلم حضور اُستاذ العرب والعجم امام المناطقہ ملک المدرسین حضرت علامہ مولانا حافظ عطا محمد بندیالوی چشتی گولڑوی رحمۃ اللہ علیہ (سابق شیخ الحدیث جامعہ مظہریہ امدادیہ بندیال شریف) زیر صدارت: چراغِ گولڑہ حضور نصیرِ ملت شاعرِ ہفت زبان پیرِ طریقت حضرت علامہ صاحبزادہ سید غلام نصیر الدین نصیر شاہ صاحب چشتی نظامی گیلانی گولڑوی رحمۃ اللہ علیہ (سجادہ نشین آستانہ عالیہ گولڑہ شریف) خصوصی شرکت: جامع المعقول والمنقول پیرِ طریقت شیخ التفسیر و الحدیث اُستاذ العلما تاج الفقہا حضرت علامہ صاحبزادہ ابوالظفر محمد عبد الحق صاحب بندیالوی چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ (سجادہ نشین آستانہ عالیہ بندیال شریف و سرپرست جامعہ بندیال شریف) جامع المعقول والمنقول اُستاذ العلما شیخ التفسیر و الحدیث حضرت علامہ محمد اشرف صاحب سیالوی رحمۃ اللہ علیہ جامع المعقول والمنقول اُستاذ العلما شیخ التفسیر و الحدیث حضرت علامہ پیر محمد چشتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ (پشاور) جامع المعقول والمنقول اُستاذ العلما شیخ التفسیر و الحدیث حضرت علامہ فضل سبحان صاحب قادری مد ظلہ العالی (مہتمم:جامعہ قادریہ مردان) شرفِ ملت رئیس التحریر اُستاذ العلما شیخ التفسیر و الحدیث حضرت علامہ عبدالحکیم شرف قادری صاحب رحمۃ اللہ علیہ (صدر مدرس جامعہ نظامیہ، لاہور) پیرِ طریقت حضرت علامہ نور سلطان صاحب قادری رحمۃ اللہ علیہ (آستانہ عالیہ سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ) حضرت علامہ صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر صاحب زید شرفہ (حیدر آباد،سندھ) اُستاذ العلما حضرت علامہ عبد القیوم صاحب ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ (سابق ناظم اعلی تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان و سابق مہتمم:جامعہ نظامیہ لاہور) اُستاذ العلما شیخ التفسیر والحدیث حضرت علامہ مفتی محمد عبد العلیم صاحب سیالوی اطال اللہ عمرہ اُستاذ العلما شیخ التفسیر و الحدیث حضرت علامہ محمد شریف صاحب رضوی رحمۃ اللہ علیہ جگر گوشہ فقیہِ اعظم پاکستان اُستاذ العلما مفتی محمد محب اللہ صاحب نوری بصیر پوری زید مجدہ حضرت علامہ صاحبزادہ سید انوار الحسن کاشف گیلانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ (سجادہ نشین آستانہ عالیہ وڑچھہ شریف) اُستاذ العلما شیخ التفسیر و الحدیث امیر ا۔ل۔م۔ج۔ا ہدین حضرت علامہ بڑے جنازے والے بابا جی رحمۃ اللہ علیہ جامع المعقول والمنقول اُستاذ العلما شیخ الحدیث حضرت علامہ محمد ا-ش-ر-ف آ-ص-ف جلالی صاحب زید شرفہ (لاہور ) خوش بُوئے رومی پیرِ طریقت حضرت علامہ صاحبزادہ سردار احمد عالم صاحب رحمۃ اللہ علیہ (سجادہ نشین آستانہ عالیہ کھریپڑ شریف) حضرت علامہ منشا تابش قصوری صاحب (مدرس جامعہ نظامیہ لاہور) پیر طریقت حضرت علامہ عرفان شاہ صاحب مشہدی (بھکھی شریف) حضرت علامہ صاحبزادہ عبدالرحمن صاحب الحسنی رحمۃ اللہ علیہ (آستانہ عالیہ شاہ والا شریف) پیرِ طریقت حضرت علامہ صاحبزادہ فقیر محمد اسماعیل صاحب الحسنی زید شرفہ (سجادہ نشین آستانہ عالیہ شاہ والا شریف) سابق مرکزی امیر بیت المال پاکستان و سابق رکن تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان حضرت علامہ مولانا غلام محمد صاحب سیالوی رحمۃ اللہ علیہ حضرت علامہ محمد حنیف صاحب مرحوم (قائدآباد) جگر گوشہ تاج الفقہا حضرت علامہ صاحبزادہ محمد احسان الحق صاحب بندیالوی زید شرفہ (آستانہ عالیہ بندیال شریف) جگر گوشہ تاج الفقہا حضرت صاحبزادہ ڈاکٹر محمد انوار الحق صاحب بندیالوی چشتی گولڑوی دام اقبالہ(آستانہ عالیہ بندیال شریف)