فیلڈ مارشل کا بدترین دن! بلوچستان سے کے پی جنوبی پنجاب تک کیا?خان کے بیٹے میدان میں،ٹرمپ الیکشن خطرے
Sabee Kazmi
0:00 / 0:00
فیلڈ مارشل کا بدترین دن! بلوچستان سے کے پی جنوبی پنجاب تک کیا?خان کے بیٹے میدان میں،ٹرمپ الیکشن خطرے
237 289 просмотров · 11 часов назад
Sabee Kazmi
925 тыс. подписчиков
237 289 просмотров · 11 часов назад
#pakistan #imrankhan #sabeekazmi
••••••••••••••••••••About Me•••••••••••••••••••••
As-salamu alaykum, My name is Sabee Kazmi.
-----------------------------------------------------------------
About the video:
یمن کے پے در پے حملے جاری، سعودیہ عرب اپنی تاریخ کے بدترین دور میں داخل، باقدہ اعلانیہ جنگ سے پہلے ہی تباہی کے دہانے پر، 10 میں سے 8 بڑے ہوائی اڈے تباہ غیر فعال کر دیئے گئے، آرامکو اور متعدد بڑی کمپنیاں آئل ریفائنریاں تباہ، نیوم سمیت کئیں میگا پراجیکٹس معاشی تباہی کے بعد بند کرنے پڑ گئے اربوں ڈالرز ڈوب گئے ۔۔۔۔ بن سلمان کا فیلڈ مارشل سمیت آستین کے سانپوں کا آخری وقت شروع
▪️ایران امریکا بڑی جنگ کی تیاریاں، پینٹاگون کا آدھی دنیا کو انٹرنیٹ سے محروم کرنے کا گھناؤنا کھیل شروع، دوسری جانب خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ قیمت فی بیرل 113 ڈالر تک جا پہنچی، ٹرمپ اور یورپی ممالک کی چیخیں، عرب ممالک سے امریکیوں کے فرار میں اچانک تیزی
▪️خیبرپختونخوا گورنر راج میں پہلا اپیکس کمیٹی کا اجلاس صرف باتوں تک محدود، فیلڈ مارشل کی صدارت میں اجلاس آپریشن کے نام پر 2 تہائی حکومت اور وزیراعلی کو اغواء کرنے والے آج بھی آپریشن کا فیصلہ نہ کر پائے، جب کے خیبرپختونخوا میں نئے فوجی جرنیلوں کی ٹرانسفرز اور منتقلی میں تیزی، فیلڈ مارشل کا پشاور کور کمانڈر میں اہم عسکری اجلاس، دوسری جانب خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردوں کے شدید حملے جاری، اعلی پولیس افسر کی شہادت میں فیلڈ مارشل، شہباز، گورنر، نقوی کےپی موجودگی کے بعد بھی کیوں نہ شریک ہوئے ۔۔۔؟
▪️28 ترمیم کی تیاریاں، ڈی جی ISPR, ISI,MI متحرک، نئے صوبوں اور آئین میں چھیڑ چھاڑ کا بیانیہ گھڑنے کے لیے نئے ڈائیلاگ اور پروگرامز شروع کرنے کا فیصلہ،، ٹی وی چینلز کی لائیو کوریج کی بھی تیاریاں، نومبر میں 28ویں ترمیم لانے پر غور، دوسری جانب صدر زرداری کا جرمنی دورہ مزید طویل ہونے کا چانس بڑھنے لگا
▪️مریم کے چھتر چھایا میں پلنے والے ٹک ٹاکرز کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ، خان ٹائیگرز اور کی بورڈ وارئیرز ایک بار پھر کروڑوں فالورز رکھنے والے نام نہاد ٹک ٹاکرز کی دھلائی، سوشل میڈیا پر خان کا راج برقرار،،،
▪️عالمی دنیا میں جنریشن زی کا انقلاب، یورپ سمیت اہم ممالک جنریشن زی کی لپیٹ میں، سربیا میں رات گئے لاکھوں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے سڑکوں سے شروع ہونے والی لڑائی اب اسمبلیوں تک جا پہنچی، سربیا کی پارلیمنٹ میں شدید ہاتھا پائی ۔۔۔۔
▪️راشد شریف کی شہادت کو آج 4 سال مکمل، انصاف، حق، کی جنگ میں ان کا بےباک انداز آج بھی دنیا کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے، بےدردی سے قتل کرنے والے قاتل اور وقت کے فرعون آج کبھی پیرس اور کبھی اٹلی کی سڑکوں پر زلیل وخوار اور عبرت کا نشان بن چکے ہیں ۔۔۔۔
--------------------------------------------------------------
Our best videos links:
( • Pakistani tourism promotion in new style -... )
My Tourism effort for Pakistan
( • Reaction of Homeless people In Pakistan ab... )
Top videos on my channel
( • Nouman Ali Khan |First Time URDU Interview... )
My favorite interview with Ustad Nauman Ali Khan ( • Imran Khan warning to Army about Pakistan ... )
--------------------------------------------------------------
Tags and Hashtags:
#sabeekazmi, #sabikazmi, #sabeekazmilatest, #sabykazi, #sabeekazmitiktok, #livewithsabeekazmi, #imrankhan, #imrankhanpti,
#SabeeKazmi, #Pakistan, #FieldMarshal, #PakistanNews, #MiddleEastWar, #IranWar, #ImranKhan, #SaudiArabia, #BreakingNews, #USPolitics, #KPKCrisis, #Geopolitics, #Balochistan, #CyberSecurity, #PakistanPolitics, #AsimMunir, #MBS, #Yemen, #Houthi, #MakkahPact, #Trump, #OilPrices, #Gwadar, #BLF, #GovernorRule, #PTI, #SohailAfridi, #28thAmendment, #ArshadSharif, #MiddleEast, #CPEC, #TTP,
Sabee kazmi, field marshal, pakistan news, middle east war, iran war, saudi arabia houthi, imran khan, pti, kpk governor rule, balochistan attack, us elections, donald trump, middle east crisis, breaking news, cyber security, inflation pakistan, pakistan politics, asim munir, mbs, mohammed bin سلمان, yemen houthi attacks, makkah pact, mecca defense pact, trump midterm elections, oil prices 113, gwadar attacks, blf, sohail Afridi, imran khan sons, qasim salman, 28th amendment, arshad sharif, pakistan security crisis, cpec, china investment, pakistan borders, ttp, southern punjab
--------------------------------------------------------------
Our Social links:
Facebook: / sabeekazmi786
Twitter: / sabeekazmi786
Website: https://sabeekazmi.com.au
Website: https://australianurdutv.com.au
--------------------------------------------------------------