Roza e rasool 🕌 @iloveMadina @maryammadinahsvlog @Makkah_official_KN
Rana Noman vlog
0:00 / 0:00
Roza e rasool 🕌 @iloveMadina @maryammadinahsvlog @Makkah_official_KN
9 просмотров · 8 дней назад
Rana Noman vlog
53 подписчика
9 просмотров · 8 дней назад
﷽
الحمدللہ، آج ہمیں مدینہ منورہ میں روضۂ رسول ﷺ پر حاضری کی سعادت نصیب ہوئی۔ ❤️🕌
یہ ویڈیو مدینہ منورہ کی خوبصورت یادوں اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کے روحانی لمحات پر مشتمل ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار مدینہ منورہ حاضری اور نبی کریم ﷺ کی محبت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
درود و سلام ہو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر۔
اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Comment میں درود شریف لکھیں اور Channel کو Subscribe ضرور کریں۔
#RozaERasool #Madina #Madinah #MasjidNabawi #RasoolAllah #Ziyarat #MadinaMunawara #IslamicVideo #DaroodSharif #SaudiArabia