اودھ پنچ | مکمل تعارف، تاریخ، اہم قلم کار اور ادبی خدمات | سجاد حسین | Tareekh Adab Urdu
KR Urdu
0:00 / 0:00
اودھ پنچ | مکمل تعارف، تاریخ، اہم قلم کار اور ادبی خدمات | سجاد حسین | Tareekh Adab Urdu
13 просмотров · 1 месяц назад
KR Urdu
46 подписчиков
13 просмотров · 1 месяц назад
ویڈیو "تاریخِ ادب اردو" سیریز کا حصہ 58 ہے۔اودھ پنچ طنزیہ و مزاحیہ ادب کی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔ اس ویڈیو میں اودھ پنچ کے پس منظر، اجرا، پالیسی، اشاعتی تاریخ اور اہم قلم کاروں کا جامع جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ویڈیو میں خاص طور پر منشی سید سجاد حسین، مرزا مچھو بیگ ستم ظریف، منشی جوالا پرشاد برق، پنڈت تربھون ناتھ ہجر اور نواب سید محمد آزاد کی سوانحی زندگی، ادبی خدمات اور تصانیف کو نکات کی صورت میں بیان کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات:
اودھ پنچ، Awadh Punch، اودھ پنچ کی تاریخ، اودھ پنچ کا اجرا، سجاد حسین، منشی سید سجاد حسین، مرزا مچھو بیگ ستم ظریف، جوالا پرشاد برق، تربھون ناتھ ہجر، نواب سید محمد آزاد، نوابی دربار، اردو طنزیہ ادب، اردو مزاحیہ ادب، اردو صحافت، اردو ادبی تاریخ۔
اس ویڈیو میں موجود تمام معلومات اردو ادب کے طلبہ، محققین اور اردو ادب سے دلچسپی رکھنے والے ناظرین کے لیے مفید ہیں۔ اس کے علاوہ یہ لیکچر اساتذہ، اور Urdu Lecturer، SS Urdu، KPPSC، PPSC اور دیگر Competitive Exams کی تیاری کرنے والے امیدواروں کے لیے بھی نہایت مفید ہے۔
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ اس علمی سلسلے کی تمام ویڈیوز آپ تک سب سے پہلے پہنچ سکیں۔
اور تاریخِ ادبِ اردو کی مکمل پلے لسٹ دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کا وزٹ ضرور کریں۔
#اردو_ادب
#تاریخِ_ادب_اردو
#اردو_نثر
#اردو_شاعری
#UrduAdab
#UrduAdabKiTareekh
#HistoryOfUrduAdab
#UrduLiterature
#UrduZaban
#UrduNasar
#UrduPoetry
#UrduLecturerTestPreparation
#SSUrduTestPreparation
#PPSCPreparation
#KPPSCPreparation
#CompetitiveExams
#BSUrduNotes
#MAUrduLectures
#SirSayeedTakhrik
#ALiGharTakhrik
#اودھ_پنچ #AwadhPunch #سجاد_حسین #اردو_ادب #اردو_صحافت #طنز_و_مزاح