سوات میں سلطان محمود غزنوی کی تاریخی مسجدHistorical musque of sultan Mehmood ghaznavi in Swat
tareekh ka naya safar تاریخ کا نیا سفر
0:00 / 0:00
سوات میں سلطان محمود غزنوی کی تاریخی مسجدHistorical musque of sultan Mehmood ghaznavi in Swat
1 830 просмотров · 4 года назад
tareekh ka naya safar تاریخ کا نیا سفر
469 подписчиков
1 830 просмотров · 4 года назад
• سوات میں سلطان محمود غزنوی کی تاریخی مسجدH...
سلطان محمود غزنوی اسلامی تاریخ کا ایک لازوال کردار ہے ۔ انھوں نے 1001سن عیسوی میں سوات پر حملہ کیا اور بدھ راجہ گیراہ کو شکست سے دوچار کیا۔ اس دوران 1048-49 سن عیسوی میں مینگورہ شہر کے قریب اوڈیگرام پہاڑ پر انھوں نے ایک مسکد تعمیرکرائی ، جسے اوڈیگرام مجسد کہا جاتا ہے ۔ اس مسجد کے آثار اطالوی ماہرین کی ایک ٹیم نے 1985ء سے 1999ء کےدرمیان دریافت کیے ۔ یہ مسجد بھی انہی آثار میں شامل ہے ۔ میرے سوات کے سفر کی ایک دلچسپ دوداد ۔