Перейти к содержимому

سارا دن گھر میں کرتی کیا ہو؟ 🤔 | My Daily Routine in Korea 🇰🇷”

Mama's and salar

0:00 / 0:00

سارا دن گھر میں کرتی کیا ہو؟ 🤔 | My Daily Routine in Korea 🇰🇷”

40 просмотров · 1 дн. назад
Mama's and salar
578 подписчиков
40 просмотров · 1 дн. назад
“آپ تو گھر میں اکیلی رہتی ہو، آپ کو کام ہی کیا ہوتا ہے؟” 🥹 یہ بات تو شاید بہت لوگوں نے سنی ہوگی، لیکن گھر کے کام کبھی ختم بھی ہوتے ہیں؟ 😂❤️ آج کے ولاگ میں دیکھیں میری ایک عام سی مصروفیت بھری دن کی زندگی — بیڈ روم کی صفائی، لیونگ ایریا کی صفائی، کپڑے دھونا، لانڈری، گھر کو سمیٹنا اور ساتھ ساتھ کھانا بھی بنانا۔ 🧹🧺🍲 باہر سے گھر میں رہنا آسان لگتا ہے، لیکن گھر کے چھوٹے چھوٹے کاموں میں پورا دن کیسے گزر جاتا ہے، شاید اس کا اندازہ کام کرنے والے کو ہی ہوتا ہے۔ ❤️ تو بتائیں، کیا واقعی گھر میں رہنے والوں کے پاس کوئی کام نہیں ہوتا؟ 👀👇 ویڈیو آخر تک دیکھیے گا اور کمنٹس میں اپنی رائے ضرور بتائیے گا۔ 🥰 #DailyRoutine #KoreaVlog #HomeCleaning #CleaningVlog #LaundryDay #CookingVlog #DailyLifeInKorea #MamaAndSalar #HomeMaker #MiniVlog