Sure Rehman complete beautiful voice#سورة الرحمن
پیام اسلام
0:00 / 0:00
Sure Rehman complete beautiful voice#سورة الرحمن
17 просмотров · 8 дн. назад
پیام اسلام
184 подписчика
17 просмотров · 8 дн. назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سورہ رحمان قران مجید کا دل ہے
سورہ رحمن پڑھنے کی بہت فضیلت ہے اور سننے کی بھی بہت فضیلت ہے
جو شخص صبح صبح سورہ رحمن پڑھتا ہے اللہ رب العزت اس کے کاموں میں برکت دیتا ہے
اس کی مشکلات اسان فرماتا ہے
سورہ رحمن ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اللہ رب العزت کے ہم پر کیا کیا احسانات ہیں
کیا کیا نوازشیں ہیں
کیا کیا نعمتیں اللہ رب العزت نے ہمیں عطا کی ہوئی ہیں
#سورۃرحمان کی تلاوت
#قرآن مجید کی تلاوت
#beautifulquran #heart touching Quran tilawt