Перейти к содержимому

سعودی عرب چھوڑ دیا، قربانی کے چھترے پال کر لاکھوں کمائے! 😱 زندگی بدل گئی | بھیڑ بکریوں کا کاروبار

Muhammad Yousif

0:00 / 0:00

سعودی عرب چھوڑ دیا، قربانی کے چھترے پال کر لاکھوں کمائے! 😱 زندگی بدل گئی | بھیڑ بکریوں کا کاروبار

107 просмотров · 4 дня назад
Muhammad Yousif
229 подписчиков
107 просмотров · 4 дня назад
السلام علیکم دوستو! ❤️ آج کی اس ویڈیو میں آپ کو ایک ایسے محنتی شخص کی کہانی دکھائیں گے جس نے سعودی عرب چھوڑ کر پاکستان میں قربانی کے چھترے پالنے کا کاروبار شروع کیا اور اپنی محنت سے زندگی بدلنے کی کوشش کی۔ 🐑 قربانی کے چھترے پالنے کا کاروبار کیسے شروع کریں؟ 💰 بھیڑ بکریاں پال کر کتنا منافع کمایا جا سکتا ہے؟ 🌾 جانوروں کی خوراک اور دیکھ بھال کیسے کریں؟ 🏡 بیرون ملک جانے کے بجائے پاکستان میں کاروبار کے مواقع کیا ہیں؟ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب کریں۔#قربانی_کے_چھترے #بھیڑ_بکریاں #SheepFarming #GoatFarming #LivestockFarming #PakistanBusiness #SaudiArabia #دیہی_کاروبار #قربانی_کے_جانور