Перейти к содержимому

Punjab University Summer Vacations for Students | No More Online Classes in Punjab University

Mirza Ali Baig

0:00 / 0:00

Punjab University Summer Vacations for Students | No More Online Classes in Punjab University

4 395 просмотров · 6 лет назад
Mirza Ali Baig
6,03 тыс. подписчиков
4 395 просмотров · 6 лет назад
A Good News for PU Students #SummerBreakAndSemesterExaminations #BigAnnouncementByPU پنجاب یونیورسٹی کے ریگولر طلباء کے لئے ایک خوشی کی خبر پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں اور سمسٹر امتحان سے متعلق اہم فیصلے ۔ آن لائن کلاسز 31 مئی تک جاری رہیں گے، ترجمان پنجاب یونیورسٹی یکم جون سے 9 اگست تک پنجاب یونیورسٹی میں گرمیوں کی تعطیلات ہوں گی، ترجمان سمسٹر کے حتمی امتحانات 26 اگست سے 6 ستمبر کے دوران لئے جائیں گے، ترجمان کرونا کے باعث کلاسز نہ لے سکنے والے طلباء کے لئے 10 سے 24 اگست تک خصوصی روایتی کلاسز کا انعقاد ہو گا، ترجمان خصوصی روایتی کلاسز کا انعقاد حالات بہتر ہونے پر حکومتی اجازت سے مشروط ہو گا، ترجمان یونیورسٹی انتظامیہ کو روایتی اور ایم سی کیوز بیسڈ آن لائن امتحان کی تیاری کرنے کی ہدایت اگر یونیورسٹی 23 اگست تک کھل گئی تو روایتی انداز میں سمسٹر امتحان لیا جائے گا، خرم شہزاد اگر 23 اگست تک یونیورسٹی نہ کھلی تو سمسٹر کا آن لائن امتحان لیا جائے گا، خرم شہزاد جو طلباء کسی وجہ سے آن لائن امتحان میں شریک نہ ہو سکے وہ یونیورسٹی کھلنے پر روایتی امتحان دے سکیں گے، ترجمان پنجاب یونیورسٹی Punjab University Summer Vacations for Students | No More Online Classes in Punjab University #UniversityofThePunjab #SummerBreak #SemesterExams