September 10, 2026 basic Arabic course minhaj ul Arabiyya awwal Lesson no 20 part 1 موصوف صفت
Darsi Asbaq
0:00 / 0:00
September 10, 2026 basic Arabic course minhaj ul Arabiyya awwal Lesson no 20 part 1 موصوف صفت
118 просмотров · 2 недели назад
Darsi Asbaq
281 подписчик
118 просмотров · 2 недели назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس و یہ ریوں میں اپ سیکھیں گے:
عربی گرامر کے بنیادی قواعد: جب دو تنوین والے الفاظ ایک ساتھ آئیں (صفت اور موصوف) تو ان کا ترجمہ کرنے کا آسان طریقہ اور قواعد۔
ترجمہ و تشریح: سبق کے تمام جملوں کا لفظ بہ لفظ اور باذائقہ اردو ترجمہ۔
اگر آپ عربی زبان اور گرامر کو بالکل ابتدائی درجے سے آسان طریقے سے سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے نہایت مفید ہے۔
📌 اہم نکات اور ٹائم اسٹیمپ:
[00:00] - کا تعارف اور ابتدائی معلومات
[00:25] - دو تنوین والے الفاظ کا ترجمہ کرنے کا طریقہ اور قواعد
[01:18] - سبق کے جملوں کا عربی سے اردو ترجمہ
[03:48] - سبق کا خلاصہ اور اہم نکات
چینل کو سبسکرائب کریں اور دیگر دینی و علمی اسباق کے لیے ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں!
ویڈیو لنک: • September 10, 2026 basic Arabic course min...