وزیراعظم ہاؤس کو آمدنی کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ
Capital TV
0:00 / 0:00
وزیراعظم ہاؤس کو آمدنی کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ
2 844 просмотра · 5 лет назад
Capital TV
3,44 млн подписчиков
2 844 просмотра · 5 лет назад
وزیراعظم ہاؤس کو آمدنی کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ
وزیراعظم ہاؤس کویونیورسٹی بنانے کے بجائے آمدنی کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ
وزیراعظم ہاؤس کویونیورسٹی بنانےکےبجائےآمدن کاذریعہ بنانےکافیصلہ،ذرائع۔۔۔
وزیراعظم ہاؤس میں کمرشل سرگرمیاں شروع کی جائیں گی، ذرائع۔۔۔
وزیراعظم ہاؤس میں مقامی اور عالمی فوڈاورثقافتی تقریبات منعقد کرنےکی تجویز، ذرائع۔۔۔
وزیراعظم ہاؤس میں فیشن نمائش اوردیگرتقریبات ہوا کریں گی، ذرائع۔۔۔
وینٹج گاڑیوں کی نمائش سےبھی آمدن حاصل کرنے کی تجویز، ذرائع۔۔۔
عالمی اور مقامی کارپوریٹ تقریبات کیلئےپی ایم ہاؤس آفرکرنےکامنصوبہ، ذرائع۔۔۔
اعلیٰ سطح کی سفارتی تقریبات، سیمینارزاب پی ایم ہاؤس میں ہواکریں گے،ذرائع۔۔۔
وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل مقاصدکیلئے استعمال کرنے بارے دو کمیٹیاں بھی تشکیل دینے کی تجویز، ذرائع۔۔۔
کمیٹیاں وزیراعظم ہاؤس کی سکیورٹی اور ڈسپلن کو برقرار رکھنے کیلئے کام کریں گی، ذرائع۔۔۔
Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world.
Subscribe to the Official Capital TV YouTube Channel: / capitaltvlive
Like us on Facebook: / capitaltv.pk
Follow Us on Twitter: / capitaltv_news
#CapitalTV#CapitalNews#PMimrankhan#PMHouse#University#PTI#islamabad#U-Turn