نبی کریم ﷺ کے احسانات | ہم پر آقا ﷺ کے کتنے احسانات ہیں؟ | ایمان افروز بیان
Ghulam Yaseen Mona Official
0:00 / 0:00
نبی کریم ﷺ کے احسانات | ہم پر آقا ﷺ کے کتنے احسانات ہیں؟ | ایمان افروز بیان
40 просмотров · 11 дней назад
Ghulam Yaseen Mona Official
179 подписчиков
40 просмотров · 11 дней назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم نعمت ہیں جن کے ذریعے ہمیں ایمان، ہدایت، قرآنِ کریم اور اللہ تعالیٰ کی معرفت نصیب ہوئی۔
اس ایمان افروز بیان میں نبی کریم ﷺ کے ہم پر احسانات، آپ ﷺ کی رحمت و شفقت، امت کے لیے آپ ﷺ کی محبت اور آپ ﷺ کی عظیم قربانیوں کا خوبصورت انداز میں تذکرہ کیا گیا ہے۔
💚 آئیے! اپنے آقا و مولا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت کو اپنے دلوں میں مزید مضبوط کریں اور آپ ﷺ کی سنتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
نبی_کریمﷺ
#احسانات_مصطفیٰﷺ
#عظمت_مصطفیٰﷺ
#شان_مصطفیٰﷺ
#محبت_مصطفیٰﷺ
#سیرت_النبیﷺ
#میلاد_مصطفیٰﷺ
#غلام_یاسین_قادری
#IslamicVideo
#NabiKareem
#Muhammadﷺ
#SeeratUnNabi
#IslamicBayan