صوابی میدان تیاری الٹی میٹم 11،13اکتوبرنیا تہلکا خیز پلان، رابطے اجلاس چوتھا آپشن؟جاتی امرا خالی
Sabee Kazmi
0:00 / 0:00
صوابی میدان تیاری الٹی میٹم 11،13اکتوبرنیا تہلکا خیز پلان، رابطے اجلاس چوتھا آپشن؟جاتی امرا خالی
268 736 просмотров · 11 ч назад
Sabee Kazmi
915 тыс. подписчиков
268 736 просмотров · 11 ч назад
#pakistan #imrankhan #sabeekazmi
صوابی میدان تیاری الٹی میٹم 11،13اکتوبرنیا تہلکا خیز پلان، رابطے اجلاس چوتھا آپشن؟جاتی امرا خالی
••••••••••••••••••••About Me•••••••••••••••••••••
As-salamu alaykum, My name is Sabee Kazmi.
-----------------------------------------------------------------
About the video:
▪️لانگ مارچ فائنل راؤنڈ تیاریاں سہیل آفریدی 11 اکتوبر کو پی ٹی آئی تمام ممبران اسمبلی تنظیمی عہدے داروں سمیت پورے پاکستان کو صوابی پہنچنے کا الٹی میٹم دے دیا، 13 اکتوبر سے اسلام آباد کی جانب رخ دما دم مست قلندر، چارسدہ کے مناظر نے اسٹبلشمنٹ کی نیندیں حرام کر دی آج مردان کے بعد صوابی کا رخ ۔۔۔ دوسری جانب اچکزئی نے شہباز شریف ملاقات کرنے سے انکار کر دیا کھیل مزید دلچسپ
▪️خیبرپختونخوا کمپنی کی ٹانگیں ایک بار پھر کانپنے لگی نہ گورنر راج نہ ایمرجنسی نہ سہیل آفریدی کی نااہلی چوتھے آپشن پر غور شروع ۔۔۔ عوام کے سخت ردعمل کا خوف اور نتائج کا خطرہ ۔۔۔ اسلام آباد اور پنڈی میں مسلسل بیک ڈور رابطے آج اہم اجلاس طلب بڑے فیصلوں کا امکان
▪️مودی، اسٹبلشمنٹ، شہباز گٹھ جوڑ کھلنے لگا، جنریشن زی کو روکنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی ایک طرف کنٹینر اور ایک دوسری طرف سڑکوں پر کیلیں ٹھونک دی گئیں۔۔۔ بھارت میں جنتر منتر نے مودی سرکار کی دوڑیں لگا دیں تو پاکستان میں خان سپاہیوں کی پیش قدمی جاری ۔۔۔۔۔ نیپال سری لنکا بنگلہ دیش کے بعد جنریشن زی کا پاکستان بھارت میں انقلاب ۔۔۔۔۔
▪️جاتی امراء میں پنجاب جاگنے کا خوف مریم کے بعد نواز شریف بھی لندن فرار کے لئے آج روانگی ۔۔ نواز شریف، زرداری، کا اسٹبلشمنٹ سے نئے صوبوں پر اختلاف بھی کھل کر سامنے آنے لگا لندن میں خفیہ میٹنگز کی بھی تیاریاں ۔۔۔ تیسرے لندن پلان کا بھی امکان
▪️نیا ورلڈ آرڈر فنکشنل ہونے لگا ایران چین روس کا دنکا بج گیا۔۔فرعون نے روس کے زمانے گھٹنے ٹیک دیئے مڈ ٹرم الیکشن میں شکست کا خوف ٹرمپ نے روس سے بڑے پیمانے پر تیل کی خریداری شروع کر دی ۔۔۔۔ دوسری جانب یوکرین بھی یورپ اور امریکا کے ہاتھ سے نکلنے لگا روس کے حملوں میں تیزی ۔۔۔ دوسری جانب امریکا میں ٹرمپ پینٹاگون اختلافات ایک فوجی کو براہ راست پھانسی نشر کرنے کا معاملہ ۔۔۔۔
▪️حوثی باغیوں کا یمن میں دھوم دھام سے استقبال لاکھوں عوام یمنی سپریم لیڈر کے حق میں سڑکوں پر نکل آئی ۔۔
--------------------------------------------------------------
Our best videos links:
( • Pakistani tourism promotion in new style -... )
My Tourism effort for Pakistan
( • Reaction of Homeless people In Pakistan ab... )
Top videos on my channel
( • Nouman Ali Khan |First Time URDU Interview... )
My favorite interview with Ustad Nauman Ali Khan ( • Imran Khan warning to Army about Pakistan ... )
--------------------------------------------------------------
Tags and Hashtags:
#sabeekazmi, #sabikazmi, #sabeekazmilatest, #sabykazi, #sabeekazmitiktok, #livewithsabeekazmi, #imrankhan, #imrankhanpti,
#SabeeKazmi #10October #LongMarch #Swabi #SohailAfridi #ImranKhan #11October #13October #MahmoodAchakzai #NawazSharif #FieldMarshal #PTI #PakistanPolitics2026 #BreakingNews #ISIPostings #KPKPolitics #IslamabadMarch #CurrentAffairs #PoliticalCrisis,
Sabee Kazmi, 10 October Saturday, long march final round, Swabi 11 October ultimatum, all MPAs organizers, 13 October Islamabad, Peshawar Malakand Hazara, DI Khan Bannu CPEC join, Charsadda night scenes, Mardan today Swabi tomorrow, Mahmood Achakzai refuses Shehbaz Sharif, talks stuck, no governor rule no emergency, Major General Muhammad Atif bin Akram, DG Counter Intelligence ISI, Ajit Doval Nizamuddin Auliya, Nawaz Sharif London departure, Sharif family exodus, third London plan, Trump Russian diesel, Ansar Allah Yemen, Imran Khan 1157 days Adiala, 28th amendment, flour price increase
--------------------------------------------------------------
Our Social links:
Facebook: / sabeekazmi786
Twitter: / sabeekazmi786
Website: https://sabeekazmi.com.au
Website: https://australianurdutv.com.au
--------------------------------------------------------------