Перейти к содержимому

لوگ کیا کہیں گے حضرت ابو بکر صدیق نے کسی کی پرواہ نہ کی،لوگوں کے شکوک و شبہات رد،پیر اجمل رضا قادری

Iftikhar Hussain786

0:00 / 0:00

لوگ کیا کہیں گے حضرت ابو بکر صدیق نے کسی کی پرواہ نہ کی،لوگوں کے شکوک و شبہات رد،پیر اجمل رضا قادری

46 просмотров · 2 месяца назад
Iftikhar Hussain786
29,4 тыс. подписчиков
46 просмотров · 2 месяца назад
لوگ اکثر یہ سوچتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے لیکن حضرت ابوبکر صدیق نے اللہ کی رضا کے لئے ہر قسم کی باتوں کو نظرانداز کیا جب اپ نے حضرت بلال حبشی سمیت کئی غلاموں کو خرید کر ازاد کیا تو بعض لوگوں نے طرح طرح کی باتیں کی مگر اپ کا مقصد صرف اللہ تعالی کی رضا اور خوشنودی تھا اس بیان میں پیر اجمل رضا قادری صاحب قران و حدیث کی روشنی میں اخلاص ایثار اور اللہ کی رضا کے لئے کام کیا حضرت بلال اور دیگر غلام صحابہ کو خریدنے کا واقعہ پیر اجمل رضا قادری نیو بیان اسلامی بیان،اردو بیان حضرت موسی علیہ السلام کا رب تعالی کی بارگاہ میں ملاقات کا واقعہ حضرت موسی علیہ السلام کا واقعہ