Перейти к содержимому

Ghadeer Ka Manzar | New Manqabat 2026 | Eid-e-Ghadeer Special | Irfan Ali Haidery & Issa Mesam

Alamdar Tv

0:00 / 0:00

Ghadeer Ka Manzar | New Manqabat 2026 | Eid-e-Ghadeer Special | Irfan Ali Haidery & Issa Mesam

38 572 просмотра · 4 месяца назад
Alamdar Tv
4,29 тыс. подписчиков
38 572 просмотра · 4 месяца назад
A soul stirring tribute to the historic day of Ghadeer, when the message of leadership, faith, and devotion was proclaimed for all generations. This kalam reflects the love for Maula Ali (AS) and the timeless message of Ahlul Bayt (AS). "Man Kuntu Mawla Fa Haza Aliyun Mawla" (For whoever I am his master, Ali is his master.) Dedicated to all lovers of Maula Ali (AS) and Ahlul Bayt (AS). Don't forget to: Like Comment "Ya Ali (AS)" Share with your family & friends Subscribe for more Islamic Kalam, Manqabat, Noha & Naat Reciter : Irfan Ali Haidery & Issa Mesam Poet : Janab Abass Naqvi Bulandshahri Composition : Janab Syed Mujtaba Rizvi Vocal Recording : Logic Studio Audio : RWDS Cinematographer : Issa Malik Drone Pilot : Nazir Mala Editing : Alamdar Tv (Ghulam Mohammad Special Thanks Mustafa Ali (Busa Sum) Nazir Hussain Mala Mohd Issa (Master) & Team Alamdar Tv Lyrics:- سُنا رہا ہوں، سنو سب غدیر کا منظر بنایا خُم میں نبیؑ نے کجاووں کا منبر ہر ایک حاجی کو روکا نبیؑ نے یہ کہہ کر تمام کرتا ہوں حجت میں آپ لوگوں پر سُناتا ہوں میں تمہیں ایک عظیم حکمِ خدا میں جس کا مولاؑ ہوں، اُس کے ہیں یہ علیؑ مولا غدیرِ خُم میں نبیؑ نے خطاب فرمایا علیؑ ہے رب کا حسیں انتخاب بتلایا ولا کو دین کا اصلی نصاب ٹھہرایا سوالِ حق کا مکمل جواب سمجھایا کہا کہ قولِ علیؑ دین کی حفاظت ہے یہ میرے بعد سبھی کے لیے ہدایت ہے بلند کر کے نبیؑ نے دکھایا حیدرؑ کو خدا کے حکم سے مولا بنایا حیدرؑ کو ولا کے تاج سے خود ہی سجایا حیدرؑ کو یہ کہہ کے اپنے گلے سے لگایا حیدرؑ کو ولا علیؑ کی ضروری ہے بندگی کے لیے علیؑ کا عشق ہے لازم ہر آدمی کے لیے غدیرِ خُم میں صفوں کا عجیب عالم تھا کسی پہ دھوپ کی شدت تھی کوئی خُرّم تھا ولا کی دھوم مچی تھی علیؑ کا موسم تھا علیؑ کی تابع تھی ہر شے سبھی کا سر خم تھا علیؑ کی ذات ہی ربِّ جلی کی مظہر ہے نبیؑ کے بعد علیؑ دین کا مقدر ہے فلک سے آئی ندا: دین ہو گیا کامل صحیفوں کی طرح عشقِ علیؑ ہوا نازل وہی تو حق ہے، ہوا جو غدیر سے حاصل علیؑ کا عشق ہے راہِ نجات کی منزل علیؑ کو پا لیا جس نے وہ کامیاب ہوا وگرنہ دیکھ لو حارثؔ پہ جو عذاب ہوا ولا کی راہ دکھائی ہے پاک جذبوں نے علیؑ کا نام لکھا ہے جبیں پہ سجدوں نے سجایا جشنِ ولایت حسیں نغموں نے علیؑ کو مانا ہے مولا شریف لوگوں نے وہ گرم دھوپ تھی لیکن بڑی سہانی تھی ہر ایک سمت فضاؤں میں شادمانی تھی نبیؑ نے ختم کیا پھر دروسِ حق و یقیں مہک اٹھی ہیں فضائیں، چمک اٹھی ہے زمیں علیؑ کی ذات ازل سے ہے اک حصارِ متیں انہی کے نام سے قائم رہے گا نورِ مبیں خدا کا شکر کہ جس نے علیؑ بنایا ہے علیؑ کا شکر کہ جس نے خدا بتایا ہے انہیں ہر ایک سے بہتر بنایا قدرت نے پھر انکو دیں کا مقدر بنایا قدرت نے غدیرِ خُم میں جو رہبر بنایا قدرت نے علیؑ کو اپنا ہی مظہر بنایا قدرت نے تبھی سے دین نے مانا اسے سعید کا دن غدیر ہو گیا عباسؔ! اپنی عید کا دن عباسؔ نقوی بلند شہری #GhadeerKaManzar #EidEGhadeer #MaulaAli #YaAli #AhlulBayt #Manqabat #GhadeerKhumm #IslamicKalam #AlamdarTV #ViralManqabat #TrendingIslamic #Irfanalihaidery #Issamesam