میری شاپنگ کی خریداری 🛍️ | کچن، بیوٹی اور گارڈننگ کی چیزیں
Asaan Ghar Asaan Zindagi
0:00 / 0:00
میری شاپنگ کی خریداری 🛍️ | کچن، بیوٹی اور گارڈننگ کی چیزیں
53 просмотра · 1 мес. назад
Asaan Ghar Asaan Zindagi
26 подписчиков
53 просмотра · 1 мес. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
آسان گھر، آسان زندگی میں خوش آمدید ❤️
آج کی ویڈیو میں میں آپ سب کے ساتھ اپنی حالیہ شاپنگ کی خریداری شیئر کر رہی ہوں۔ اس شاپنگ میں کچن کی کچھ کارآمد ایکسسریز اور آرگنائزرز، بیوٹی اور میک اَپ آرگنائزنگ کی کچھ چیزیں، اور گارڈننگ کے لیے چند ضروری چیزیں شامل ہیں۔
مجھے امید ہے آپ کو میری یہ Shopping Haul ویڈیو پسند آئے گی۔ اگر ویڈیو اچھی لگے تو Like کریں، چینل کو Subscribe کریں اور Comment کرکے ضرور بتائیں کہ آپ کو میری شاپنگ میں سب سے اچھی چیز کون سی لگی۔ ❤️
آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا بہت شکریہ۔ 🌷
#ShoppingHaul #KitchenShopping #Gardening