Перейти к содержимому

جد دا پُتر باہر گیا اے، خالی ہو گھر بار گیا اے | ماں دا درد | پنجابی نظم | محمد مسعود

Poetry and Culture Ihsan

0:00 / 0:00

جد دا پُتر باہر گیا اے، خالی ہو گھر بار گیا اے | ماں دا درد | پنجابی نظم | محمد مسعود

172 просмотра · 2 нед. назад
Poetry and Culture Ihsan
751 подписчик
172 просмотра · 2 нед. назад
جد دا پُتر باہر گیا اے، خالی ہو گھر بار گیا اے یہ دل کو چھو لینے والی پنجابی نظم اُن ماؤں کے جذبات کی ترجمانی کرتی ہے جن کے بیٹے بہتر مستقبل اور روزگار کی خاطر پردیس چلے جاتے ہیں۔ ماں لوگوں کو بتاتی ہے کہ بیٹا ڈالر پاؤنڈ کماتا ہے، بڑی کوٹھی بنا دی، گاڑی لے دی، گھر سنوار دیا۔۔۔ مگر دل کے اندر ایک ایسی حقیقت چھپی ہوتی ہے جسے وہ دنیا سے چھپاتی رہتی ہے۔ "باھرو باھری جینے آں اڑئیے، اندروں تاں او مار گیا اے" یہ صرف ایک ماں کی کہانی نہیں، بلکہ اُن بے شمار گھروں کی داستان ہے جہاں پردیس کی کمائی تو پہنچ جاتی ہے، مگر بیٹے کی موجودگی نہیں۔ نظم: محمد مسعود اگر یہ نظم آپ کے دل کو چھو جائے تو ویڈیو کو Like، Share اور Channel کو Subscribe ضرور کریں۔ #پنجابی_نظم #ماں_دا_درد #پردیس #پردیسی #ماں_پتر #پنجابی_شاعری #محمد_مسعود #PunjabiPoetry #MaaDaDard #DesiPoetry